سیف علی خان اسپتال سے ڈسچارج، حملے کے بعد پہلی جھلک سامنے آگئی

گزشتہ دنوں چاقو حملے میں زخمی ہونے والے بالی وڈ ادا کار سیف علی خان کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ سیف علی خان گزشتہ بدھ کی نصف شب اپنے گھر پر ڈکیتی کی ایک واردات کے دوران ملزم کے چاقو حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔ سیف علی خان زخمی ہونے کے … Continue reading سیف علی خان اسپتال سے ڈسچارج، حملے کے بعد پہلی جھلک سامنے آگئی