سداپے نے پاکستانی فری لانسرز کیلئےایپل پے پیمنٹس کی سہولت متعارف کرادی

لاہور: پاکستانی ٹیک کمپنی ’سدا پے‘ نے پاکستانی فری لانسرز کے لیے گوگل پے اور ایپل پے پیمنٹس کی سہولت متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق ’سدا پے‘ کی طرف سے رواں سال کے اوائل میں فری لانسرز کے لیے ایک بزنس اکاؤنٹ ’سدا بز‘ شروع کیا گیا تھا، جس کا مقصد بغیر کسی فیس کے … Continue reading سداپے نے پاکستانی فری لانسرز کیلئےایپل پے پیمنٹس کی سہولت متعارف کرادی