سام سنگ کا خاص ماڈل ’ایس 25 الٹرا‘ پاکستان کیلئے لانچ، جانئے قیمت اور فیچرز کیا ہیں؟

سام سنگ نے اپنی گیلیکسی ایس 25 سیریز اپنے فلیگ شپ ماڈل ”ایس 25 الٹرا“ ماڈل سمیت جمعرات کو پاکستان سمیت دنیا کے 39 ممالک میں لانچ کردی ہے۔ گزشتہ دن اپنے گیلیکسی ان پیکڈ ایونٹ میں جنوبی کوریائی فرم نے ہینڈ سیٹ کی نقاب کشائی کی، جو کسٹم اسنیپ ڈریگن 8ایلیٹ سے لیس ہے … Continue reading سام سنگ کا خاص ماڈل ’ایس 25 الٹرا‘ پاکستان کیلئے لانچ، جانئے قیمت اور فیچرز کیا ہیں؟