اداکارہ رومیسہ خان کو ساتھی فنکاروں سے ملائے جانے پر ذہنی دباؤ کا سامنا

اداکارہ رومیسہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے اگر ساتھی اداکاروں سے ملایا جائے تو اس پر ذہنی دباؤ اور دکھ ہوتا ہے جبکہ میں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹک ٹاکر کے طور پر کیا تھا۔ تفصیلات کے  مطابق اداکارہ رومیسہ خان نے ٹک ٹاک کے ذریعے لاکھوں مداحوں تک رسائی حاصل کی اور … Continue reading اداکارہ رومیسہ خان کو ساتھی فنکاروں سے ملائے جانے پر ذہنی دباؤ کا سامنا