40 ہزار کے بانڈ کی قرعہ اندازی، کتنا انعام؟ فاتحین کا اعلان

مظفرآباد کے قومی بچت مرکز میں دسمبر 2024 کے لیے 40000 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی کے شرکاء اپنی قسمت آزمانے اور زندگی بدل دینے والے انعامات جیتنے کے لیے بےتاب ہیں۔ 40000 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 31 آج مظفرآباد میں ہو رہی ہے۔ یہ سلسلہ اپنے بڑے انعامات … Continue reading 40 ہزار کے بانڈ کی قرعہ اندازی، کتنا انعام؟ فاتحین کا اعلان