رکشا والا خواتین کو بیچ راستے اتار کر جہیز کا سامان لیکر فرار

شہر قائد میں لٹیرے رکشہ ڈرائیور کا بھیس بدل کر وارداتیں کرنے لگے، ناظم آباد نمبر چار سے رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرار ہوگیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ متاثرہ فیملی کی جانب سے جہیز کا سامان لوٹے جانے کی واردات کی اطلاع ناظم آباد … Continue reading رکشا والا خواتین کو بیچ راستے اتار کر جہیز کا سامان لیکر فرار