غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر بوزر بنانے کے انکشافات، اوگرا نے لائسنس یافتہ کمپنیوں کو طلب کر لیا

لاہور: اوگرا نے ملک کے مختلف شہروں میں ایک ہی لائسنس پر غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر اور بوزر بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے۔ یہ انکشافات لاہور ایل پی جی ڈسٹریبیوٹر انڈسٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھرکی شکایات پر سامنے آئے ہیں۔ اوگرا نے لائسنس یافتہ کمپنیوں کو … Continue reading غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر بوزر بنانے کے انکشافات، اوگرا نے لائسنس یافتہ کمپنیوں کو طلب کر لیا