ملک سے باہر پاکستانیوں کی بے حساب چھپی دولت کا انکشاف، پاناما سے بڑا اسکینڈل آنے کو تیار

ٹیکس چوری کے حوالے سے جاری کی جانے والے ”گلوبل ٹیکس کمیشن رپورٹ“ میں کہا گیا ہے کہ آف شور اکاؤنٹس میں پاکستانیوں کے 19 ارب 20 کروڑ ڈالر موجود ہیں اور اس میں آدھی سے زیادہ رقم سے دبئی میں رئیل اسٹیٹ کے اندر سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا … Continue reading ملک سے باہر پاکستانیوں کی بے حساب چھپی دولت کا انکشاف، پاناما سے بڑا اسکینڈل آنے کو تیار