ریٹائرمنٹ کی باتیں بے معنی ہیں، روہت شرما نے ناقدین کے منہ بند کروادیئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے سڈنی میں پانچویں اور آخری بارڈر-گواسکر ٹرافی ٹیسٹ میچ میں شرکت نہ کرنے پر ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسرے دن کے دوپہر کے کھانے کے وقفے کے دوران 37 سالہ کھلاڑی نے اس قیاس آرائی کا جواب دیا اور وضاحت کی کہ اس … Continue reading ریٹائرمنٹ کی باتیں بے معنی ہیں، روہت شرما نے ناقدین کے منہ بند کروادیئے