معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے

لاہور: سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے۔ ایس ایم ظفر کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے۔ ایس ایم ظفر معروف وکیل اور سینیٹر علی ظفر کے والد تھے، ان کا شمار ملک کے بڑے قانون دانوں میں ہوتا … Continue reading معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے