مذہبی جماعت جے یو آئی نے فلسطین کیلئے فنڈ ریزنگ کا آغاز مندر سے کردیا

پاکستان کی معروف مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سندھ میں غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی امداد کے سلسلے میں اپنی فنڈ ریزنگ کا آغاز ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر پنو عاقل کے مندر سے کر دیا۔ جے یوآئی سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات علامہ سمیع الحق سواتی … Continue reading مذہبی جماعت جے یو آئی نے فلسطین کیلئے فنڈ ریزنگ کا آغاز مندر سے کردیا