رہائی پانے والے قیدیوں نے شامی جیلوں کے شرمناک رازوں سے پردہ اٹھادیا

شامی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کی جانب سے ناقابل تصور مصائب کی کہانیاں سامنے آ رہی ہیں، جو بشار الاسد کے دور کے خاتمے اور باغیوں کی فتح کے بعد منظر عام پر آئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسد حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے دمشق اور دیگر علاقوں پر کنٹرول … Continue reading رہائی پانے والے قیدیوں نے شامی جیلوں کے شرمناک رازوں سے پردہ اٹھادیا