ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 300 روپے کمی کے بعد … Continue reading ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی