مردانی 3 بنانے کا اعلان، رانی مکھر جی ایک بار پھر سپر کوپ بننے کیلئے تیار

مشہور اداکارہ رانی مکھرجی اپنے مقبول کردار سپر کوپ شیواجی رائے کے روپ میں دوبارہ جلوہ گر ہونے والی ہیں۔ یش راج فلمز نے 13 دسمبر 2024 کو “مردانی” سیریز کے تیسرے حصے کی باضابطہ طور پر تصدیق کی، جو 2026 میں ریلیز ہوگی۔ یش راج فلمز نے اعلان کیا کہ مردانی 3کی کہانی آیوش … Continue reading مردانی 3 بنانے کا اعلان، رانی مکھر جی ایک بار پھر سپر کوپ بننے کیلئے تیار