رنبیر اور عالیہ اپنی اکلوتی بیٹی کو سب کے سامنے لے آئے

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارجوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی اکلوتی بیٹی راہا کپور کو ایک سال اور دو ماہ بعد کرسمس کی شام سب کے سامنے لے آئے۔ یادرہے 14 اپریل 2022کو ایک گھریلو تقریب میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے شادی کی تھی اور شادی کے سات ماہ بعد انکی … Continue reading رنبیر اور عالیہ اپنی اکلوتی بیٹی کو سب کے سامنے لے آئے