نواز شریف 21اکتوبر کو امید کو یقین میں بدلنے کے راستے کا تعین کرینگے۔رانا ثناء اللہ

لاہور: سابق وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف 21اکتوبر کو امید کو یقین میں بدلنے کے راستے کا تعین کریں گے، نہ وہ ڈیل کے تحت ملک سے باہر گئے، نہ وطن واپسی کسی ڈیل کے تحت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ن لیگی رہنما … Continue reading نواز شریف 21اکتوبر کو امید کو یقین میں بدلنے کے راستے کا تعین کرینگے۔رانا ثناء اللہ