راکھی ساونت کی مودی کودھمکی: ٹک ٹاک کی پابندی نہ ہٹائی تو پاکستان چلی جاؤں گی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکی دی ہے کہ اگر بھارت میں ٹک ٹاک کی پابندی نہیں ہٹائی گئی تو وہ پاکستان منتقل ہو جائیں گی۔ راکھی ساونت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سوٹ کیس تھامے ایئرپورٹ پر کھڑی نظر آئیں۔ ویڈیو میں … Continue reading راکھی ساونت کی مودی کودھمکی: ٹک ٹاک کی پابندی نہ ہٹائی تو پاکستان چلی جاؤں گی