راکھی ساونت نے مفتی عبد القوی کی شادی کی پیشکش کا جواب دے دیا

معروف اسلامک اسکالر مفتی عبدالقوی کی جانب سے شادی کی پیشکش کیے جانے پر بھارتی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر خبروں میں ہیں جس کی اہم وجہ ان کا پاکستان میں شادی سے متعلق شیئر کیا گیا ارادہ ہے۔ آج کل راکھی … Continue reading راکھی ساونت نے مفتی عبد القوی کی شادی کی پیشکش کا جواب دے دیا