راکھی ساونت کا پاکستان آنے کا اعلان، ہانیہ عامر سے ملاقات کی خواہش

بھارتی ریئلٹی ٹی وی اسٹار راکھی ساونت اور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ گفتگو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ راکھی ساونت نے ایک ویڈیو میں گلابی رنگ کی جیکٹ پہنے اور سوٹ کیس کے ساتھ چلتے چلتے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان آ رہی ہیں اور ہانیہ … Continue reading راکھی ساونت کا پاکستان آنے کا اعلان، ہانیہ عامر سے ملاقات کی خواہش