پاکستان میں بارشیں شروع، فضائی آلودگی میں کمی، اسموگ برقرار

پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ دنوں ہونے والی بارشوں نے موسم میں ٹھنڈک کا احساس بڑھا دیا ہے، یہ طویل انتظار کی جانے والی بارشیں دو دنوں تک جاری رہیں، جنہوں نے فضاء سے مضر آلودگی کو دھو کر اسموگ کی شدت میں نمایاں کمی کر دی۔ مغربی ہوائیں بھی فضائی معیار کی بہتری … Continue reading پاکستان میں بارشیں شروع، فضائی آلودگی میں کمی، اسموگ برقرار