اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بعض شہروں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ بھی نوٹ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کا طوفان اور بارش ہوئی۔ صدر، لکی اسٹار، گرو مندر اور جناح … Continue reading اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار