رابعہ بٹ ڈراموں میں خواتین کو کمزور کرداروں میں جلوہ گر دیکھ کر برہم

رابعہ بٹ نے ڈراموں میں خواتین کو کمزور کرداروں میں جلوہ گر دیکھنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم و بیش ہر ڈرامے میں خواتین کو کمزور جنس دکھایا جاتا ہے۔ حال ہی میں دئیے گئے ایک بیان میں رابعہ بٹ نے کہا کہ خواتین کو کمزور اور لاچار دکھانے کے … Continue reading رابعہ بٹ ڈراموں میں خواتین کو کمزور کرداروں میں جلوہ گر دیکھ کر برہم