کہیں کراٹے کے داؤ تو کہیں مالکوں کو دھوبی پٹخے، قربانی کے جانوروں کی دلچسپ ویڈیوز

عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور جہاں ایک طرف قصائی حضرات چھریاں تیز کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف قربانی کے جانور بھی لگتا ہے جم میں پریکٹس مکمل کر چکے ہیں۔ اس بار بازاروں میں صرف بیل، گائے اور بکرے نہیں مل رہے بلکہ کراٹے ماسٹر، کک باکسر اور اولمپک ریسلر بھی بھیس … Continue reading کہیں کراٹے کے داؤ تو کہیں مالکوں کو دھوبی پٹخے، قربانی کے جانوروں کی دلچسپ ویڈیوز