اب پولیس خود جھکا لے گی! پشپا اسٹار آلو ارجن تھیٹر میں خاتون کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار

تلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار آلو ارجن کو 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سینڈھیا تھیٹر میں پشپا 2 کی ریلیز کے دوران بھگدڑ کے واقعے میں ملوث ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا، اس حادثے میں 39 سالہ خاتون ہلاک ہوئیں جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا تھا۔ جمعہ کے روزآلو ارجن … Continue reading اب پولیس خود جھکا لے گی! پشپا اسٹار آلو ارجن تھیٹر میں خاتون کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار