پنجاب پولیس نے جنسی زیادتی کی شکار لیڈی گارڈ کو کس طرح اقدام خودکشی پر مجبور کیا؟

فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ درج نہ کرنے پر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔ فیصل آباد  چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کی مدعیت میں درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ایک ڈاکٹر نے اسے نوکری سے نکلوانےکی دھکمیاں دے … Continue reading پنجاب پولیس نے جنسی زیادتی کی شکار لیڈی گارڈ کو کس طرح اقدام خودکشی پر مجبور کیا؟