وی آئی پی روٹ کراس کرنے پر بزرگ شخص پر تشدد کرنیوالا تھانیدار معطل

پنجاب پولیس کے پولیس ایس ایچ او شفیق احمد ایک بزرگ شخص پر پر حملہ کرتے ہوئے دیکھے گئے جو اپنی موٹرسائیکل پر سوار تھے اور غیر دانستہ طور پر ملتان میں کرکٹ ٹیم کے لیے مقرر کردہ وی آئی پی روٹ عبور کر رہے تھے۔ تیزی سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو نے سوشل … Continue reading وی آئی پی روٹ کراس کرنے پر بزرگ شخص پر تشدد کرنیوالا تھانیدار معطل