بین الصوبائی گیمز میں 163تمغوں کیساتھ پنجاب آگے، باقی صوبوں کی کیا پوزیشن رہی؟

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے 18 دسمبر کے مقابلوں میں میڈلز کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق 163 تمغے حاصل کرکے پنجاب پہلے نمبر پر رہا۔ پنجاب نے مجموعی طور پر 163 تمغے حاصل کیے جن میں 77 طلائی، 50 نقرئی اور 36 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ خیبر پختونخوا … Continue reading بین الصوبائی گیمز میں 163تمغوں کیساتھ پنجاب آگے، باقی صوبوں کی کیا پوزیشن رہی؟