پنجاب میں جھینگا فارمنگ کیلئے انٹرن شپ پروگرام شروع، ماہانہ وظیفہ 50 ہزار

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں کے لیے جھینگا فارمنگ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کیا ہے، جو خاص طور پر ماہی گیری، آبی زراعت میں ڈگری رکھنے والے نوجوانوں کو عملی تربیت فراہم کرے گا۔ اپنے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ جھینگا فارمنگ میں عملی تربیت فراہم کی جائے گی … Continue reading پنجاب میں جھینگا فارمنگ کیلئے انٹرن شپ پروگرام شروع، ماہانہ وظیفہ 50 ہزار