پنجاب: خواتین کے لیے ایف آئی آر کی پراگریس ٹریک کرنے کی نئی ایپ کا آغاز

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے ایک انقلابی ایپ “پوسٹ ایف آئی آر فالو اپ سروس” لانچ کی ہے، جس کا مقصد خواتین کو اپنے مقدمات کی پیشرفت کو گھر بیٹھے ٹریک کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ پہلا اقدام ہے جس کے ذریعے خواتین کو ایف آئی آر درج کرانے کے بعد متعلقہ حکام … Continue reading پنجاب: خواتین کے لیے ایف آئی آر کی پراگریس ٹریک کرنے کی نئی ایپ کا آغاز