پنجاب حکومت کے میڈیکل کالجز کی دوسری میرٹ لسٹ جاری

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Punjab govt medical colleges release second merit list

لاہور: پنجاب حکومت کے میڈیکل کالجز نے ایم بی بی ایس میں داخلے کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں کی دوسری میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔

غیر جمہوری پی ایم ڈی سی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں۔ینگ ڈاکٹرز سندھ کا اعلان

پہلی میرٹ لسٹ میں شامل 83 امیدوار اپنی فیس جمع کروانے میں ناکام رہے جبکہ دوسری میرٹ لسٹ میں صرف تین امیدواروں کو اہل قرار دیا گیا۔ ایم بی بی ایس کا میرٹ 94 فیصد رہا، جبکہ دوسری لسٹ میں میرٹ 94.30 فیصد پر برقرار رہا۔

ایم ڈی کیٹ 2024 کے دوبارہ امتحان کے نتائج کا اعلان

پنجاب کے 17 میڈیکل کالجز میں 3121 دستیاب نشستوں کے لیے کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

Related Posts