پنجاب میں پلاسٹک بیگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ہزاروں کلوگرام پلاسٹک بیگ قبضے میں

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن پر عملدرآمد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جاری ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا لاہور کے ماڈل بازار میں پلے ایریا پلاسٹک سے بنایا گیا ہے۔ … Continue reading پنجاب میں پلاسٹک بیگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ہزاروں کلوگرام پلاسٹک بیگ قبضے میں