حکومت نے یوم کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
حکومت سندھ نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ (ایس جی اے اینڈ سی ڈی) نے جمعہ کو اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کے … Continue reading حکومت نے یوم کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed