صوابی جلسے میں امریکی پرچم لہرانے پر پی ٹی آئی کارکن کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں امریکی پرچم لہرانے والے کارکن کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی امریکی پرچم لہرانے کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے اور وزیراعلیٰ … Continue reading صوابی جلسے میں امریکی پرچم لہرانے پر پی ٹی آئی کارکن کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان