پی ٹی آئی کے حامی صحافی ارشاد بھٹی کی سابق اداکارہ سے شادی، سوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصاویر وائرل

اسلام آباد: معروف صحافی اور تجزیہ نگار ارشاد بھٹی نے سابقہ اداکارہ سما راج سے دوسری شادی کرلی ہے، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ یہ شادی لاہور میں بادشاہی مسجد کے قریب ایک پرتعیش ریسٹورنٹ میں منعقد کی گئی، جہاں قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت … Continue reading پی ٹی آئی کے حامی صحافی ارشاد بھٹی کی سابق اداکارہ سے شادی، سوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصاویر وائرل