حکومت کیساتھ مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیئے

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کے دوران پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات کا تحریری مسودہ پیش کیا۔ جمعرات کو اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کر رہے تھے۔ مذاکرات میں حکومتی کمیٹی اور پی ٹی آئی کی ٹیم نے … Continue reading حکومت کیساتھ مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیئے