بلے کے نشان پر فیصلے کی استدعا، پی ٹی آئی کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلے کے انتخابی نشان پر 30 اگست کا تحریری فیصلہ جاری کرنے کی درخواست جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست سینیٹر اور پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے جمع کروائی جس میں استدعا … Continue reading بلے کے نشان پر فیصلے کی استدعا، پی ٹی آئی کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع