مذاکرات کا آج چوتھا دور، پی ٹی آئی کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا تاہم پی ٹی آئی کی طرف سے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپیکر نے اجلاس مذکورہ تاریخ … Continue reading مذاکرات کا آج چوتھا دور، پی ٹی آئی کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ