اس بار بھاگنے نہیں دینگے، بشریٰ بی بی کے حکم پرپی ٹی آئی کارکنوں نے گنڈا پور کے فرار کی کوشش ناکام بنادی، وائرل ویڈیو

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی احتجاجی ریلی سے مبینہ طور پر فرار کی کوشش کو اتوار کی رات ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور ریلی سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے تو مظاہرین نے انہیں روک لیا اور کہا … Continue reading اس بار بھاگنے نہیں دینگے، بشریٰ بی بی کے حکم پرپی ٹی آئی کارکنوں نے گنڈا پور کے فرار کی کوشش ناکام بنادی، وائرل ویڈیو