پی ٹی آئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اشارہ، نئی دھمکی کیا دی؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عمل بظاہر ناکامی کی طرف بڑھ رہا ہےجس کی وج ہ سے پارٹی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی تو مذاکرات کا سلسلہ ختم کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی … Continue reading پی ٹی آئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اشارہ، نئی دھمکی کیا دی؟