عمران خان رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے ذمہ دار قرار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا نام اس ایف آئی آر میں بھی شامل کرلیا گیا ہے جو پارٹی کے احتجاج کے دوران اسلام آباد میں 26 نومبر کو تین رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت کے حوالے سے درج کی گئی ہے۔ رمنہ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایف آئی آر … Continue reading عمران خان رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے ذمہ دار قرار