پی ٹی آئی کی ایک اور لاش زندہ ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف لاشوں پر سیاست کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی، پارٹی کے ایک اور مردہ کارکن کی حقیقت سامنے آئی ہے جو زندہ پایا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا کارکن خدیجہ صدیقی نے 139 جعلی ناموں کی ایک فہرست جاری کی تھی، جس کے بارے میں پارٹی کا دعویٰ تھا کہ … Continue reading پی ٹی آئی کی ایک اور لاش زندہ ہوگئی