نیٹ بندش سے پریشان صارفین کیلئے خوشخبری، پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن آسان کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبرز کے ذریعے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن متعارف کرا دی۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز موبائل نمبر کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکیں گے، فری لانسرز موبائل ڈیٹا کنیکشن پر وی … Continue reading نیٹ بندش سے پریشان صارفین کیلئے خوشخبری، پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن آسان کردی