اسٹاک مارکیٹ میں 2,210 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جس کے سبب 2,210.74 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو کہ 3.54 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری روز 62,451.04 پوائنٹس کے مقابلے 64,661.78 پوائنٹس پر بند ہوا۔ گزشتہ روز 16.844 ارب روپے مالیت کے 590,592,624 حصص کے مقابلے … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 2,210 پوائنٹس کا اضافہ