اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بدھ کے روز زبردست ریکوری دکھائی، کے ایس ای 100 انڈیکس نے صرف ایک گھنٹے میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ کیا۔ صبح 11 بجے کے ایس ای 100 انڈیکس 97998اعشاریہ 46 پر پہنچ چکا تھا جو کہ 3424اعشاریہ 30 پوائنٹس یا 3اعشاریہ 62 فیصد کی ترقی کو ظاہر کرتا ہے۔ … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ