اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر برقرار، انڈیکس 102000 پوائنٹس کا ہدف عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج ایک اور سنگ میل حاصل کرتے ہوئے 102000 پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔ 101,357.32 پوائنٹس پر کھلنے کے بعد بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 750.87 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ صبح 10 بجے 102,108.19 پوائنٹس کے ارد گرد پہنچ گیا۔ تقریباً پورے انڈیکس … Continue reading اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہر برقرار، انڈیکس 102000 پوائنٹس کا ہدف عبور کرگیا