اسٹاک مارکیٹ میں 988 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو منفی سیشن ریکارڈ کیا گیا کیونکہ بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس 988.47 پوائنٹس یا 1.58 فیصد گر کر مارکیٹ کے اختتام پر 61,705.09 کی سطح پر پہنچ گیا۔ کے ایس ای30انڈیکس ہفتے کے آخری کاروباری دن سیشن کے اختتام پر 377.20 پوائنٹس 1.80 فیصد کمی کے ساتھ 20,561.82 … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 988 پوائنٹس کی کمی