اسٹاک مارکیٹ میں 737 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 737 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 737 پوائنٹس اضافے سے 53860 پوائنٹس پر بند ہوا، یہ کاروبار کے اختتام پر بلند ترین سطح رہی۔ کے … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 737 پوائنٹس کا اضافہ