اسٹاک مارکیٹ میں 53 پوائنٹس کی مندی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری حجم کم رہا،100 انڈیکس 374 پوائنٹس کے محدود بینڈ میں رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 53 پوائنٹس کم ہوکر 40619 پر بند ہوا ہے۔

شیئرز بازار میں آج کاروباری سرگرمیاں کاروباری ہفتے میں کم ترین 13 کروڑ شیئرز رہیں۔ مارکیٹ کے کاروبار کی مالیت 5 ارب 87 کروڑ روپے رہی۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 390 ارب روپے ہے۔

Related Posts