پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کس فرنچائز سے کھیل رہے ہیں؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نسیم شاہ کواپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے اور اس حوالے سے فاسٹ بولر اور پی … Continue reading پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کس فرنچائز سے کھیل رہے ہیں؟