پی ایس ایل 8، لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 199رنز کا ہدف

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ایس ایل 8، لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 199رنز کا ہدف
پی ایس ایل 8، لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 199رنز کا ہدف

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کا 10 واں میچ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔

کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز کی بیٹنگ کی دعوت دی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 198رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو جیت کے لئے 199رنز کا ہدف دیا۔

پی ایس ایل میں اب تک کوئٹہ نے 3 میچز کھیلے ہیں جن میں سے ایک میں اسے کامیابی اور دو میں شکست ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:قلندرز کی باؤلنگ مزید مضبوط، افغانستان کے اسپنر راشد خان نے ٹیم کو جوائن کرلیا

لاہور قلندرز دو میچز کھیل چکی ہے جس میں سے اسے ایک میں کامیابی اور ایک میں شکست ہوئی ہے۔

Related Posts